سونا، تیل، گیس اور قیمتوں کو حرکت دینے والی دیگر اجناس۔
علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی درآمدات آسان بنانے کے لیے وفاقی کابینہ کو سمری بھیجی گئی ہے، اور سردیوں کے دوران خام تیل، پٹرول، ڈیزل اور گیس کی فراہمی کے لیے پیشگی منصوبہ بندی بھی کی جا رہی ہے۔